<<@alvinpleasant2510 says : Thanks for sharing>> <<@GUMQAFLA says : 04 19۔10۔2023 سپریم کورٹ،شرعی کورٹ ، فوجی کورٹ، میں عالمی عوامی مقدمہ برائے عطائیگی انسانی حقوق ،برخلاف تمام سیاسی و مذہبی جماعتیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عنوان:۔ عام آدمی سے زیادتی جس نظام کو ترقی اور خوشحالی سمجھا جاتا ہے۔ وہ خوشحالی نہیں ہے۔ جب بھی دُنیا میں ایسا نظام را ئج ہو جاتا تھا تو اللہ اس نظام کے خاتمے کیلئے نبیوں کو بھیجتا تھا ۔ اور وہ ایسے نظام والوں کے لئے اللہ کی جانب سے پیغام دیتے۔لوگ اگر سر کشی سے باز نہ آتے تو اُن کے خلاف جہاد اور قتال کرتے۔ اگر کسی نبی کی نہ مانتے تو پھر اُس قوم کو اللہ تباہ کرتا اور دوسری قوم بناتا ۔ اب اس کام کیلئے نبیوں کا آمد بند کر دیا اللہ نے۔اور اعلان کردیا کہ کوئی نبی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد نہیں آنے والا ہے۔ یہ آخری نبی ہے۔ جو لوگ اللہ کی اور اللہ کے نبی کی پیروکاری کرتے ہیں نہ اُس پر خوف ہوگا نہ وہ غمگین ہونگے۔اس سے پہلے جو قومیں تباہ کئے اُن کا موقف یہی تھا کہ ہم تو اللہ کو راضی کرتے ہیں اس طریقے سے اور اصلاح کرتے ہیں ۔ حالانکہ نہیں کرتے وہ اللہ کو راضی اور نہ اصلاح کرتے۔ مگر بہت کم لوگ تھے جو اللہ کو راضی کرتےتھے ۔ جو لوگ اللہ کے دُشمنوں سے ڈرتے ہیں وہ اللہ کی ذات پر ایمان نہیں رکھتے۔ مسلمان کی آرزو یہی ہوتی ہے کہ اللہ کے دُشمنوں کے خلاف لڑوں اور وہ مجھے قتل کرے ۔ اللہ کے دُشمنوں سے مقابلہ کرنے کیلئے اُن کے مشابہ تیاری ناکامی ہے۔ کیونکہ مسلمانوں کی ہر چیز غیر مسلم سوسائٹی سے مختلف ہوتی ہے۔ غیر مسلم ہونے کا وجہ یہی ہوتا ہے کہ وہ اللہ کے حکموں کی و پیروی نہیں کرتے۔ وہ اپنی مرضی سے زندگی گزارتے ہیں ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عبدالواحد۔۔۔۔۔۔۔گم قافلہ>> <<@hilarysejas6846 says : ❤❤🎉>> <<@flavianslabutu3068 says : So much technological convergenge: IOT, VR, AR, Big Data, 3d printing, groundbreaking new materials, and o fcourse, AI,AI,AI. The future is here!>> <<@yurijwerhagen4609 says : Сегодня еду по магазинам , рис закончился , тебе что купить, ты будешь со мной, моя милая я буду заботится за тобою, что-бы у тебя было всё хорошо Люблю тебя очень Любимая моя 💋💋💋🌴🤗🍁🍂🥰>> <<@yurijwerhagen4609 says : ❤ Благодарю, Любимая моя, соскучился очень, улыбнись пожалуйста, всё будет хорошо , ты у меня лучшая, люблю тебя очень обнимаю, целую 💋 💋 💋 🥰👑👸🌴🤗🍁🍂🎈>> <<@yurijwerhagen4609 says : Доброго утра мои милые, любимые Принцессы, хорошего настроения и ласкового дня, Люблю вас очень 💋 💋 💋 💋 💋 💋 🌴🤗🥰😘🍁🍂🎈>>
VideoPro
>>